بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ

اشتہار

حیرت انگیز

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو ڈی آئی خان کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی کی گاڑی کا ہائیڈرلک سسٹم فیل ہو گیا جس کی وجہ سے گاڑی بےقابو ہو گئی۔

صادق سنجرانی کو بحفاظت دوسری گاڑی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ گاڑی میں وفاقی وزیر طلحہ محمود اور سینیٹرعبدالغفورحیدری بھی سوار تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانافضل الرحمان کے بھتیجوں کی شادی میں شرکت کیلئے سینیٹرز ڈی آئی خان جا رہے تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں