اسلام آباد : چین نے پاکستان کو 25 موسمیاتی آلات کو تحفہ دے دیا ، آلات بجلی گرنے کے واقعات کی بروقت پیش گوئی کر سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات کی بروقت پیشگوئی کرنے والے موسمیاتی آلات پاکستان کومل گئے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چین نے 10 لاکھ ڈالرز کے 25 موسمیاتی آلات پاکستان کودئیےہیں، آلات بجلی گرنے کے واقعات کی بروقت پیش گوئی کر سکیں گے۔
- Advertisement -
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ موسمیاتی آلات پورے ملک میں نصب کر رہے ہیں، چین سے14ہزارکلومیٹررینج والاریڈاربھی لےرہےہی