اتوار, فروری 8, 2026
اشتہار

صرف 1 گھنٹے میں چین سے امریکا! ٹیکنالوجی نے انسان کو حیران کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

چینی کمپنی نے ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک کا فاصلہ طے کرنے والا مسافر بردار راکٹ تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی ایک کمپنی اسپیس ٹرانسپورٹیشن نے ایسا پروں والا راکٹ تیار کیا ہے جو مسافر بردار طیارہ بھی ہے۔

اس طیارے کی خصوصیت یہ ہے کہ ایک گھنٹے میں 7 ہزار کلومیٹر کا سفر ایک گھنٹے میں طے کرسکتا ہے، اس طرح مسافر بیجنگ سے نیویارک ایک گھنٹے میں پہنچ جائیں گے۔

واضح رہے کہ بیجنگ سے امریکی شہر نیویارک تک ساڑھے 18 گھنٹے کا سفر ہے۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ راکٹ نما جہاز مصنوعی سیارچوں اور دیگر سامان کو خلائی مدار میں چھوڑنے کا کام بھی کر سکے گا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں