ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

کسی بھی ملک کی جانب سے اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیاجائے گا، چین

اشتہار

حیرت انگیز

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کی جانب اشتعال انگیزی کامنہ توڑ جواب دیاجائے گا.

usaa-a

چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے امریکی بحری جہاز کوجان بوجھ کر متنازع پانیوں میں داخل ہونے پر تنبیہ کی گئی ہے، دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ معمول کے مطابق بین الاقوامی قوانین کے تحت جنوبی چین کے سمندر میں آپریشن کر رہا تھا۔

سمندر میں چٹانوں کے سلسلے کو جو آپس میں جڑا ہوا ہے، چین نے صفائی کے منصوبے کے تحت دوہزار تیرہ میں ایک جزیرے کی شکل دے دی تھی۔

Untitled-1

امریکہ کا ماننا ہے کہ چین اس جزیرے پر عسکری تنصیبات نصب کر رہا ہے۔ تاہم چین نے امریکی دعوے کی تردید کی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں