لاس اینجلس: ہالی وڈ کی ایکشن فلم ’کلیئر کٹ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
’کلیئر کٹ‘ میں لکڑ ہاروں کا ایک گروہ جنگل کے بیچو بیچ ایک ایسی جگہ دریافت کرتا ہے جہاں ہو ڈرگ مافیا کا شکار ہونے کے بعد اپنی زندگی کیلیے جنگ لڑنے پر مجبور ہوتا ہے۔
ایکشن فلم کے ڈائریکٹر برائن اسکیبا ہیں جبکہ اس کی کہانی جو پیروچیو نے لکھی ہے۔ شائقین کو پردے پر ٹام ویلنگ، ایلیک بالڈون اور لوچلین منرو کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔
- Advertisement -
فلم کی ریلیز 19 جولائی 2024 کو شیڈول ہے۔