تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

کافی سے تیار کردہ کپس کی مقبولیت

برلن : کافی پینے کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ اب کافی ہی سے تیار کردہ کپس میں کافی نوش کر سکیں گے۔

کافی دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا اور پسندیدہ مشروب ہے اور روزانہ کروڑوں کپ کافی پی جاتی ہے تو اس پھوک کی شکل میں کتنا کچرا جمع ہوجاتا ہوگا لیکن یہ کچرا جاتا کہاں ہیں۔

جرمن ڈیزائنر جولین لیسنجر نے اس بات کو سوچتے ہوئے کافی کے پھوک کو کار آمد بنانے کا فیصلہ کیا اور ایک کمپنی نے کافی کے کچرے سے کپ اور پِرچ تیارکر لیے۔

کمپنی کے تیار کردہ کافی کے منفرد کپ پرچ یورپی عوام میں بے حد مقبول ہو رہے ہیں۔

پھوک میں کافی کو بہت دیر تک گرم رکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔


اگرآپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اوراگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پرشیئر کریں۔

Comments

- Advertisement -