تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک...

’بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہو تو بھی الیکشن شفاف اور قانونی ہوں گے‘

لندن: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی کا پریکس اینڈ پروسیجر قانون کیخلاف جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور...

عازمین حج کیلیے مخصوص سوٹ کیس اور موبائل پیکچ

اسلام آباد: عازمین حج کیلیے بڑی خوشخبری یہ ہے...

کرونا ویکسینیشن: امریکی جریدے نے متنبہ کردیا

واشنگٹن : مشہور امریکی جریدے نے جلد ویکسین کی تیسری خوراک لگانے سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔

امریکا کے مشہور سیاسی میگزین ’فارن پالیسی‘ نے کرونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو بہت جلد کرونا ویکسین کی تیسری خوراک لگوانے کی ضرورت پیش آئے گی۔

عالمی شہرت یافتہ جریدے میں معروف صحافی لوری گیرٹ کا مضمون شائع ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ امریکی سینٹر فار ڈیزیز کو فائرز کی بوسٹر ویکسین لگانے کی درخواست مان لینی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ایف ڈی اے فائزر کی درخواست کو قبول کرے اور پہلے مرحلے میں ساٹھ برس سے زائد افراد کو بوسٹر ویکسین لگائیں۔

لوری گیرٹ نے اپنے میگزین میں کہا کہ کرونا وائرس سے جیتنے میں تین سال کا عرصہ درکار ہے۔

Comments

- Advertisement -