اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

کورونا وائرس : کرکٹر کرس جارڈن سیلف ائسولیشن میں چلے گئے

اشتہار

حیرت انگیز

لندن : پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے انگلش پیسر کرس جورڈن سیلف قرنطینہ میں چلے گئے، ان کا کہنا ہے کہ میں نے احتیاط کے طور پر خود کو گھر پر آئسولیٹ کر رکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر کرس جارڈن نے کہا ہے کہ میں نے احتیاط کے طور پر خود کو گھر پر آئسولیٹ کر رکھا ہے، لوگوں کو بھی چاہیے کہ اس وقت حالات اچھے نہیں، سب لوگ گھروں میں خود کو محفوظ رکھیں۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان آکر ہمیشہ بہت خوشی ہوئی، انشااللہ حالات بہتر ہوئے تو پاکستان دوبارہ آئیں گے تاہم اس وقت تمام لوگ خود کو گھروں میں محفوظ رکھیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں