بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

شمالی وزیرستان: مکان میں گیس سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق

اشتہار

حیرت انگیز

شمالی وزیرستان: صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کےگاؤں خدی میں گھر میں سلنڈر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، جاں بحق اور زخمی کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں