تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

‘بھوت’ نے کمسن بچی کے ساتھ کیا کیا؟ کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں

ایک شہری نے اپنی بیٹی کے ساتھ پیش آئے خوفناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

‘بھوت’ کے حوالے سے دنیا میں ہمیشہ بحث رہی ہے، کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ کوئی ایسی مخلوق ہے جو ہمیں نظر نہیں آتی لیکن بعض کا خیال ہے کہ یہ محض افسانہ اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔

اسی طرح ایک والد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی کمسن بچی کے ساتھ پراسرار حادثہ پیش آیا۔

انہوں نے واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ باپ کا کہنا ہے کہ میری بیٹی جب کھیل رہی تھی تو اسے بستر کے نیچے کوئی چیز نظر آئی اس نے جھانک کر بھی دیکھا۔

اس کے بعد وہ بیڈ سے اتر کر نیچے جھانکنے لگی اسی دوران ‘بھوت’ نے پکڑ کے اسے اندر کھینچ لیا۔ والد کا مزید کہنا تھا کہ میری بیٹی پھر اچانک چونک اٹھی اور چیخنا چلانا شروع کردیا۔

حیران کن طور پر اس ویڈیو کو لگ بھگ ایک کروڑ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں، ایک نے لکھا اپنے گھر کی چابی بھوت کو دے کر آپ لوگ چلے جائیں۔

@joshdean0222

#fyp#paranormal#needanswers#wtf

♬ original sound – Josh Dean

Comments

- Advertisement -