تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

واشنگ مشین سے خوفناک شے برآمد، اہلخانہ خوفزدہ

واشنگٹن : امریکی خاتون کی کپڑے سکھانے والے مشین سے خوفناک شے نکلنے پر اہل خانہ خوف میں مبتلا ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر گروولینڈ سے تعلق رکھنے والی فیملی نے کپڑے سکھانے والی مشین میں خرابی کی شکایت درج کرائی۔

کمپنی کی جانب سے مکینک کو مشین ٹھیک کرنے بھیجا گیا اور جب مکینک نے مشین کھولی تو اندر کا منظر دیکھ کر سب لوگ ہکا بکا رہ گئے، کیوں کہ مشین میں انتہائی خطرناک سانپ موجود تھا۔

خوش قسمتی سے سانپ پہلے ہی مر چکا تھا، امکان ہے کہ سانپ کرنٹ لگنے کی وجہ سے مرا ہو۔

Comments

- Advertisement -