ویسٹ انڈیز کی فتح پر ڈیرن سیمی کا اہم بیان

بنگلادیش کے خلاف اہم میچ میں سنسنی خیز شکست دینے کے بعد ویسٹ انڈیز کی ایونٹ میں رہنے کی اُمیدیں برقرار ہیں۔
سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی بنگلادیش کے خلاف ویسٹ انڈیز کی فتح کے بعد اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی ٹیم اب بھی ایونٹ سے باہر نہیں ہوئی۔
Maybe down but not out …. @windiescricket
— Daren Sammy (@darensammy88) October 29, 2021
ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈیرن سیمی نے مختصر بیان جاری کر کے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہم نیچے ہیں لیکن ایونٹ سے باہر نہیں ہوئے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی۔
https://twitter.com/T20WorldCup/status/1454084941742960644?s=20
دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز سے شکست پر بنگلادیش کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔