بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

پروٹیکٹر آف امیگرنٹس کلیئرنس کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی نے پروٹیکٹرآف امیگرنٹس کلیئرنس کو ڈیجیٹلائز کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیربرائےسمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجدحسین طوری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کےمشکورہیں جن کی ذاتی کوششوں،دلچسپی سےیہ کام مکمل ہوا۔

ساجد طوری نے کہا کہ کیبنٹ کمیٹی فار لیجسلیٹو بزنس نے رولز میں ترمیم کی منظوری دیدی ہے ای پروٹیکٹر کا ترمیمی رولز کابینہ کے آئندہ اجلاس کےایجنڈے پر ہے کابینہ سےمنظوری کےبعدای پروٹیکٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ترمیم شدہ قوانین کےتحت پروٹیکٹر کےعمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کیاجائےگا حکومت کی اولین ترجیح ہنرمندافرادی قوت کی برآمدمیں اضافہ ہے افرادی قوت کی برآمدمیں تمام مشکلات دورکی جارہی ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں