جمعہ, جنوری 23, 2026
اشتہار

لائن کراسنگ پر حفاظتی انتظامات اور نگرانی مزید بہتر بنانے کا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: ترجمان ریلوے نے کہا ہے کہ ریلوے سیفٹی آپر یشن اور ان مینڈلیول کرا سنگ سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، اس دوران لائن کراسنگ سے گزرنے والی ٹریفک کی حفاظت کے لیے مختلف امور پر غور کیا گیا۔

ترجمان ریلوے کے مطابق اجلاس کے دوران لیول کر اسنگ پر حفاظتی انتظامات اور نگر انی مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور لیول کراسنگ پر تعینات عملے کی تر بیت کے لیےجامع حکمت عملی بھی زیرغور آئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ریلوے حادثات سے بچاؤ پر آگاہی مہم چلائی جائیں گی، ٹرین ڈرائیور وزارت ریلوے کی ہد ایات پرسختی سے عمل کر یں، قانون شکن ٹرین ڈرائیور کےخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

صوبوں کے تعاون سے بیشتر ان مینڈ لیول کراسنگ ٹھیک کر لی ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں