ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

جمشیداقبال چیمہ کو معاون خصوصی بنانےکا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

وزیراعظم عمران خان نے جمشیداقبال چیمہ کومعاون خصوصی بنانےکافیصلہ کیا ہے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیراعظم نے جمشیداقبال چیمہ ‏کومعاون خصوصی بنانےکافیصلہ کیاہے۔

شہباز گل نے لکھا کہ جمشیداقبال چیمہ معاون خصوصی فوڈسیکیورٹی ہوں گے، جمشیداقبال چیمہ ‏ایک محنتی اورقابل آدمی ہیں۔

سینیٹر فیصل جاوید نے مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ جمشید اقبال چیمہ پی ٹی آئی کے پرانے ممبر ‏اور فوڈ سیکیورٹی اور زرعی علوم کے ماہر ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں