پیر, مئی 12, 2025
اشتہار

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل فرانس کو دھچکا

اشتہار

حیرت انگیز

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ 2022 شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فرانس کے اسٹرائیکر کریم بنزیما ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ فٹبالر کو ٹریننگ کے دوران انجری ہوگئی۔

کریم بنزیما نے ٹوئٹ پر اپنے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی ہمت نہیں ہارا مگر مجھے ٹیم کے بارے میں سوچنا ہے۔

قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آج آغاز ہونے جا رہا ہے۔ عالمی مقابلوں کا پہلا میچ قطر اور ایکواڈور کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شب 9 بجے کھیلا جائے گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں