پیر, دسمبر 23, 2024
اشتہار

انگلینڈ کے معروف لیفٹ آرم اسپنر انتقال کرگئے

اشتہار

حیرت انگیز

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر ڈیرک انڈرووڈ 78 برس کی عمر میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔

انگلینڈ کے سابق لیفٹ آرم اسپنر نے 86 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے297 وکٹیں حاصل کیں۔

ڈیرک انڈرووڈ نے پاکستان کے خلاف بھی 10 ٹیسٹ میچز، جبکہ کینٹ کاؤنٹی کی جانب سے 676 فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔

- Advertisement -

ڈیرک انڈرووڈ نے 26 ایک روزہ میچوں میں 32 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کو دھچکا

سابق لیفٹ آرم اسپنر ڈیرک انڈرووڈکی وفات پر کینٹ کاؤنٹی کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں