بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

ماہِ رجب کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان ہو گیا

اشتہار

حیرت انگیز

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ماہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا۔

ماہِ رجب کا چاند دیکھنے کے لیے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ‏ہوا جس میں زونل کمیٹی اسلام آباد کے اراکین نے شرکت کی۔

ملک کے کسی حصے سے چاند کی شرعی رویت کی شہادت موصول نہ ہونے پر چیئرمین رویت ہلال نے ماہِ رجب ‏کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا۔

مولاناعبدالخبیر آزاد نےکہا کہ چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، ملک میں ماہ رجب کا چاند نظر ‏نہیں آیا، یکم رجب 14 فروری بروز اتوار ہو گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں