تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

درندہ صفت شخص نے انسانیت کو لرزا دیا

واشنگٹن: امریکا میں 15 سالہ لڑکے پر چاقو کے پے در پے وار کرنے والا شخص کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ امریکی ریاست نیویارک میں پیش آیا جہاں سفاک شخص نے کم عمر لڑکے پر چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔

رپورٹ کے مطابق تیز دھار آلے سے لڑکے پر وار گزشتہ ماہ ہوئے تاہم پولیس کی جانب سے ویڈیو اور تصاویر اب شیئر کی گئی ہیں جس میں دل دہلا دینے والے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔

Shocking Video Shows 15-Year-Old New York Boy Being Brutally Stabbed in Broad  Daylight

Disturbing video shows boy, 15, stabbed repeatedly by attacker in broad  daylight - Mirror Online

متاثرہ لڑکا اسکوٹی پر سوار تھا کہ جب سڑک پر حملہ آور آیا اور اسے چھیڑنے لگا۔

VIDEO: Boy, 15, stabbed in daytime attack on Bronx street

معمولی تکرار کے بعد سفاک نے تیز دھار آلہ نکال لیا اور پے در پے کئی وار کیے جس کے باعث لڑکا شدید زخمی ہوگیا، لیکن خوش قسمتی سے اس کی جان بچ گئی۔

مقامی اسپتال میں طبی علاج کے بعد متاثرہ لڑے کو گھر بھیجا گیا جبکہ پولیس ملزم کی تلاش میں ہے۔

Comments

- Advertisement -