تازہ ترین

وزیراعظم جون میں ہی آئی ایم ایف ڈیل کیلیے پرُامید

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی...

وزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کے لیے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے غریب اور متوسط...

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر قانون بھی سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈآرڈرقانون سپریم...

ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

کراچی : چیف جسٹس عطا عمر بندیال نے کےالیکٹرک...

فلم ’پٹھان‘ کا عامر خان سے کیا تعلق ہے؟

ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی اور انڈسٹری میں موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ دپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی ہیں۔ لیکن کیا آپ فلم سے عامر خان کے تعلق کے بارے میں جانتے ہیں؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ شاہ رخ خان اور عامر خان بالی وڈ کے سُپر اسٹار ہیں۔ انہوں نے انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔

’پٹھان‘ میں عامر خان کی بہن فلم پروڈیوسر نکہت خان بھی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فلم سے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا تعلق بنتا ہے۔

فلم میں نکہت خان نے شاہ رخ خان کی منہ بولی ماں کا کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے فلم ’مشن منگل‘، ’سانڈ کی آنکھ‘ اور عامر خان کی فلم ’تم میری ہو‘ میں بھی کردار ادا کر چکی ہیں۔

Comments