منگل, فروری 11, 2025
اشتہار

بھارت کو شکست، آسٹریلیا انڈر19 ورلڈکپ کا پھر فاتح

اشتہار

حیرت انگیز

 بھارتی جونیئرز بھی آئی سی سی ایونٹس کے فائنل میں کینگروز کو نہ ہرا سکے۔

آسٹریلیا چوتھی بار انڈرنائنٹین ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا۔ فائنل میں دفاعی چیمپئن بھارت کو اناسی رنز سے شکست دے دی۔

دوسو چوّن رنزکے تعاقب میں سورما ایک سوچوہتر رنز پر ڈھیر ہوگئے۔ میک ملن اور بیئرڈمین نےتین تین وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلوی ٹیم نے پہلے کھیل کر سات وکٹوں پر دوسو ترپن رنز بنائے تھے۔

کوینا مفاکا کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔

اس سے قبل سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں