تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی نے سب کو چکرا کے رکھ دیا

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

انٹرنیٹ پر ان دنوں ایک لڑکی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو اداکارہ کی ہم شکل ہیں، تصاویر کو دیکھ کر صارفین بھی ششدر رہ گئے ہیں۔

ماہرہ خان اور لڑکی اس قدر مشابہت ہیں کہ انٹرنیٹ صارفین بھی دھوکے میں آگئے البتہ بعد میں بھید کھلا کہ دراصل تصاویر ماہرہ کی نہیں بلکہ کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی ہیں۔

مزید پڑھیں: ارطغرل ڈرامہ: ترک اداکارہ حمیمہ ملک کی ہم شکل نکلیں

یہ بھی پڑھیں: اقرار عزیز کی ہم شکل نے دھوم مچا دی

پاکستانی اداکارہ کی ہم شکل کراچی کی رہائشی ہیں اور حیران کن بات یہ ہے کہ ماہرہ بھی سندھ کے دارالحکومت میں رہتی ہیں، ایک اور حیران کن مماثلث یہ ہے کہ خاتون بھی ماڈلنگ کرتی اور ریمپ پر جلوے بکھیرتی ہیں۔

ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کا نام کوراسا نور شیخ ہے، اُن کے انسٹاگرام پر 17 ہزار فالوورز ہیں جبکہ ٹویٹر پر انہیں فالو کرنے والوں کی تعداد چار ہزار کے قریب ہے۔

کوراسا نور شیخ ماہرہ خان کے انداز میں تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں اور انہیں دیکھنے والے مغالطے میں ہی رہتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

عید مبارک ☘️ ہم پہ یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا Jewellery: @l.m.accessories

A post shared by Kurasah Anwer Sheikh💫♊ (@kurasah_anwer) on

کراسا انور شیخ نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد ایسی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ نہ صرف ماہرہ خان کی کاربن کاپی کی طرح دکھائی دے رہی ہیں بلکہ انہوں نے لباس، میک اپ اور سٹائل بھی معروف اداکارہ جیسا اپنایا ہوا ہے۔

تصاویر دیکھیں

FotoJet (1)

FotoJet (3)

Comments

- Advertisement -