جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

ایک ہی پودے پر ہزاروں ٹماٹر اگانے کا عالمی ریکارڈ

اشتہار

حیرت انگیز

ایک ہی پودے پر قریباً 6 ہزار ٹماٹر اگانے کا عالمی ریکارڈ بن گیا۔

یہ کارنامہ برطانوی شخص نے انجام دیا جسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

ڈگلس اسمتھ نامی شخص کو چیمپئن کاشتکار کا خطاب بھی مل چکا ہے وہ ایک ہی درخت پر زیادہ ٹماٹر اگانے کے اپنے ریکارڈز پہلے ہی توڑ چکے تھے۔

- Advertisement -

ایک ہی پودے پر سب سے زیادہ ٹماٹر اگانے کا ریکارڈ سرجیت سنگھ کے پاس تھا جنہوں نے 1355 ٹماٹر اگائے تھے۔

ڈگلس کے فارم پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم نے پودے سے ٹماٹروں کی گنتی کی اور مکمل تصدیق کر کے اسے نیا عالمی ریکارڈ قرار دیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں