تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

یوکرین کے درجنوں فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے

روس کے خلاف لڑنے والے 73 یوکرینی فوجیوں نے ڈی پی آر کے سامنے رضاکارانہ طور پر ہتھیار ڈال دئیے۔

یوکرین پر روسی حملے کو آج ساتواں روز ہے، جنگ جتنی زمین پر لڑی جارہی ہے اتنی میڈیا پر بھی جاری ہے اور دونوں جانب سے ایک دوسرے زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کی خبریں سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونیٹسک پیپلز ریپبلک کی پیپلز ملیشیا کے ڈپٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایڈورڈ باسورین تصدیق کی ہے کہ یوکرین کے 73 فوجیوں نے رضاکارانہ طور پر ہتھیار ڈال دئیے ہیں۔

دوسری جانب یوکرین نے شہر خیرسن پر روسی قبضے کی بھی تصدیق کی ہے، جو روس سے الحاق شدہ کریمیا سے نزدیک ہے۔

رپورٹ کے مطابق دو لاکھ نوے ہزار آبادہ والا یہ شہر خیرسن پہلا بڑا شہر جس پر روس نے مکمل پر قبضہ کرلیا ہے جب کہ ماریوپول اور کیف پر شدید حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Comments

- Advertisement -