تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

مسجدنبوی ﷺ میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکار تعینات ‏

مسجدنبوی ﷺ میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں۔

مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی خواتین پولیس اہلکار تعینات کر دی گئیں۔ خواتین ‏پولیس اہلکار مسجد نبوی میں ڈیوٹی دینےپر خوشی سے سرشار ہیں۔

Image

خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹی مسجد میں زائرین کو کوروناایس اوپیز پر عملدرآمد کروانا ‏اورمسجد نبوی کےبارے میں رہنمائی فراہم کرناہے۔

خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کو مسجد میں تعیناتی وژن ٹوئنٹی تھرٹی کاحصہ ہے۔

اس سے قبل سعودی حکومت نے تاریخی اقدام کرتے ہوئے پہلی بار مسجدالحرام میں خواتین ‏پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -