ہفتہ, مئی 10, 2025
اشتہار

ریتی بجری کاروبار کی آڑ میں منشیات اسمگلنگ کا انکشاف

اشتہار

حیرت انگیز

کوئٹہ: کسٹمز کوئٹہ نے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بنادیا ہے، منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کی جانی تھی۔

تفصیلات کے مطابق کسٹمز کوئٹہ نے منشیات اسمگل کرنےکی کوشیش ناکام بنادیں، کامیاب کارروائی ڈیرہ مراد جمالی میں نوتال کسٹمز چیک پوسٹ پر کی گئی۔

کارروائی سے متعلق چیف کلیکٹر کسٹمز نے بتایا کہ اسنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک ٹرک کو روکا، ٹرک کی تلاشی کے دوران 10کروڑ مالیت کی 430 کلوگرام چرس برآمد کی گئی، منشیات کو مہارت کے ساتھ بجری کےنیچے چھپایا گیا تھا۔

کلکٹر کسٹمز نے بتایا کہ چرس یورپ اسمگل کی جانی تھی، کارروائی کے دوران ٹرک ڈرائیور رات کے اندھیرےکا فائدہ اٹھاتےہوئےفرارہوگیا۔

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں