تازہ ترین

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

صدر مملکت نے الیکشن کے حوالے سے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر...

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

پاکستانی معیشت کے لیے چین سے اچھی خبر آگئی...

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی نے...

پاکستان کا امریکی نمائندے خصوصی زلمے خلیل زاد کے بیانات پر ردِعمل

اسلام آباد : پاکستان نے امریکی نمائندے خصوصی زلمے...

دبئی: نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق اہم اعلان

دبئی میں نجی اسکولوں کے لیے فیسوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

متحدہ عرب امارات کی نالج اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے دبئی کے نجی اسکولوں کے لیے سال 2023 -24 کے تعلیمی سیشن کے لیے ٹیوشن فیس میں اضافے کی منظوری دی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولوں کی فیس میں اضافے کی شرح 3 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

انسپیکشن ریٹنگ برقرار رکھنے والے اسکولز اپنی فیسوں میں اضافے کے اہل ہوں گے جب کہ کم ریٹنگ والے اسکول فیس بڑھانے کے اہل نہیں ہوں گے۔

Comments