تازہ ترین

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے...

چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب چمن کراسنگ...

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور...

دبئی کا رہائشی ویزا؛ ایمریٹس کا پاکستان سے پروازوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی قومی ایئرلائن فلائی ایمریٹس نے دبئی کا رہائشی ویزا رکھنے والوں کو سفر ‏کی اجازت دے دی۔

ایئرلائن نے سیالکوٹ، پشاور، اسلام آباد اور کراچی سے 14اگست تک پروازوں کا اعلان کیا ہے۔ ‏چاروں ایئرپورٹس پر ریپڈپی سی آر کورونا ٹیسٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

مسافروں کیلئے پرواز سے 48 گھنٹے پہلے تک کورونا ٹیسٹ منفی رپورٹ لازمی قرار دی گئی ہے۔

ایئرپورٹ پر 4 گھنٹے پہلے تک ریپڈپی سی آر ٹیسٹ بھی لازمی ہے۔ دبئی جانے والے مسافر 5 ‏گھنٹے پہلے ریپڈپی سی آر ٹیسٹ کیلئےرابطہ کریں۔

مسافروں کو دبئی پہنچنےکے بعدبھی کورونا ٹیسٹ کرانا ہو گا تاہم متحدہ عرب امارات کےشہری ‏پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں