اشتہار

ایمون گلمور کا انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے پاکستانی اقدامات پر اظہار اعتماد

اشتہار

حیرت انگیز

یورپین یونین کے نمائندہ خصوصی ایمون گلمور پاکستان میں انسانی حقوق اور لیبرز کے حقوق کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئیں۔

ان خیالات کا اظہار یورپین یونین کے نمائندہ خصوصی ایمون گلمور نے لاہور آمد کے موقع پر کیا، انہوں نے پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کےیے اقدامات پر اعتماد کا اظہار بھی کیا۔

اس موقع پر ایمون گلمور نے کہا کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کےلیے پاکستان ساتھ ہیں لیکن پاکستان میں انسانی حقوق اور لیبرز کے حقوق کا جائزہ لینا ہے۔

- Advertisement -

یورپی سفیر نے کہا کہ جی ایس پلس اسٹیٹس کے معاملے پر میں پاکستان کا ساتھ دیتی ہوں۔

یورپی سفیر سے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ملاقات کی اور کہا کہ ہم امن کے ساتھ ہیں اور کسی بلاک کا حصّہ نہیں بنیں گے، پاکستان میں انسانی حقوق کی فراہمی کو ہر سطح پر یقینی بنانے رہے ہیں۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کا ہماری معیشت میں اہم کردار ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں