بدھ, جون 26, 2024
اشتہار

بڑی عید پر عوام کے لیے بڑی خوشخبری

اشتہار

حیرت انگیز

عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، بڑی عید پر عوام کو گیس کی لوڈ شیڈنگ سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے دنوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، آج رات 12 بجے سے 4 دن سندھ بھر میں بلا تعطل گیس ملے گی۔

سوئی سدرن نے عیدالاضحی پر گیس فراہمی کے اوقات کار جاری کردیے ہیں، آج سے 18 جون تک رات 12 بجے تک گیس بندش نہیں ہوگی۔

- Advertisement -

اعلامیے میں گیس کمپنی کی جانب سے مزید کہا گیا کہ 18 جون کے بعد اگلے دن سے گیس لوڈ شیڈنگ کے پرانے اوقاتِ کار بحال ہو جائیں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں