پیر, مئی 26, 2025
اشتہار

الیکشن کمیشن کے ملازمین کے لیے اہم خبر

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملازمین، افسران اور آفیشلز کیلئے حاضری گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں زور دے کر کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین سب بائیومیٹرک حاضری کو یقینی بنائیں، تمام ملازمین صبح ساڑھے 8 بجے تک آفس میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ ایک ماہ میں 3 دن لیٹ آنے پر وارننگ جاری ہو گی، ایک ماہ میں 7 دن لیٹ ہونے پر کارروائی ہو گی۔

آئندہ ہفتے پیرکی صبح 9 بجے کی بجائے ساڑھے 8 بجے اس سلسلے میں چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوگی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں