جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

الیکشن 2024 پنجاب اسمبلی: (ن) لیگ 131، آزاد 126، پی پی 10 نشستوں پر کامیاب

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 میں پولنگ کے بعد دوسرے روز بھی نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی کُل 297 نشستوں میں سے 276 نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق آزاد امیدواروں نے 123 اور مسلم لیگ (ن) نے 131 نشستیں حاصل کر لیں۔ پیپلز پارٹی 10، مسلم لیگ (ق) 8 اور استحکام پاکستان پارٹی ایک نشست پر کامیاب ہوگئی۔

الیکشن 2024 کے نتائج کیلیے یہاں کلک کریں

پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

پی پی 103 فیصل آباد:

آزاد امیدوار نور شاہد نور 35431 ووٹ لے کر کامیاب

- Advertisement -

(ن) لیگ کے صفدر شاکر 26894 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپر

پی پی 101 فیصل آباد:

آزاد امیدوار اکرم چوہدری 73097 ووٹ لیکر کامیاب

(ن) لیگ کے اشرف چوہدری 49850 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

پی پی 102:

(ن) لیگ کے جعفر علی 30558 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار شہیر داؤد بٹ کو 29994 ووٹ ملے

پی پی 183: 

(ن) لیگ کے سکندر حیات خان 51422 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

آزاد امیدوار آصف نکئی 39143 ووٹ لیکر کامیاب

پی پی 258 رحیم یار خان:

آزاد امیدوار چوہدری اعجاز شفیق 65932 ووٹ لے کر کامیاب

(ن) لیگ کے ارشد جاوید 31787 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

پی پی 229:

(ن) لیگ کے چوہدری یوسف 49869 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار عارفہ نذیر 40878 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 63:

آزاد امیدوار چوہدری طارق 51315 ووٹ لیکر کامیاب

(ن) لیگ کے محمد توفیق بٹ 44027 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 225 لودھراں:

آزاد امیدوار شازیہ حیات 69799 ووٹ لیکر کامیاب

(ن) لیگ کے زوار حسین 62698 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

پی پی 291:

(ن) لیگ کے احمد لغاری 38102 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار فہیم سعید کو 36577 ووٹ ملے

پی پی 15: 

ن لیگ کے ملک منصور افسر 62163 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار زیاد خلیق کیانی 54036 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 16:

ن لیگ کے ضیا اللہ شاہ 45478 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار اعجاز خان کو 36402 ووٹ ملے

پی پی 8:

آزاد امیدوار جاوید کوثر 47526 ووٹ لیکر کامیاب

ن لیگ کے افتخار احمد 27577 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 10:

ن لیگ کے امیدوار نعیم اعجاز 48759 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار چوہدری امیر افضل کو 34413 ووٹ ملے

پی پی 12:

ن لیگ کے محسن ایوب خان 41338 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار سعد علی خان کو 35108 ووٹ ملے

پی پی 14:

ن لیگ کے ملک افتخار احمد 40148 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار ناصر علی خان 33487 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 17:

ن لیگ کے عبد الحنیف 45677 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار راجہ راشد حفیظ کو 38189 ووٹ ملے

پی پی 19: 

آزاد امیدوار محمد تنویر اسلم 43987 ووٹ لیکر کامیاب

ن لیگ کے حاجی پرویز خان 16768 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 232:

(ن) لیگ کے ملک نوشر خان 33151 ووٹ لیکر کامیاب

جماعت اسلامی کے علی وقاص 26206 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 83 خوشاب:

(ن) لیگ کے علی حسین 39087 ووٹ لے کر کامیاب

استحکام پاکستان پارٹی کے احسان اللہ کو 30047 ووٹ ملے

پی پی 269 مظفر گڑھ:

پیپلز پارٹی کے علمدار قریشی 34588 ووٹ لے کر کامیاب

آزاد امیدوار اقبال پتافی 33082 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

پی پی 264: 

پی پی کے سردار حبیب الرحمان 44288 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار عبدالمومن 31920 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 84خوشاب

پی پی 84 خوشاب سےانڈیپنڈنٹ امیدار فاتح خالق 49 ہزار 820ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے اور ن لیگ کے کرم الہٰی 35ہزار 005 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 78سرگودھا

پی پی 78سرگودھا سے ن لیگ کے رانا منور حسین 60 ہزار 560ووٹ لیکر کامیاب ہوئے  جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار وقار انور57573 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 35وزیرآباد

پی پی 35وزیرآباد سے ن لیگ کے وقاراحمد چیمہ 60 ہزار 962 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد یوسف مہر 59 ہزار 798ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 54 نارووال

پی پی 54 نارووال سے ن لیگ کے احسن اقبال 33 ہزار 243 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار اویس قاسم 31ہزار 050ووٹ لیکردوسرے نمبرپر رہے۔

پی پی 251بہاولنگر

پی پی 251بہاولنگر سےن لیگ کےملک محمودبابر43551ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ  آزاد امیدوار محمدعثمان خان  29 ہزار 419ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے

پی پی 227لودھراں

پی پی 227لودھراں سے ن لیگ کےزبیرخان 55324ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوارنواب امین 36734ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔

پی پی 238بہاولنگر

پی پی 238بہاولنگر سے آزاد امیدوار انعام باری 54500وو ٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ  ن لیگ کےسیدنذر 49401ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 180قصور

پی پی 180قصور سے آزادامیدوار وقاص حسین 21650ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے ہاشم ڈوگر کو12 ہزار 350  ووٹ ملے۔

پی پی 279لیہ

پی پی 279لیہ سے آزادامیددار اطہر مقبول 54423ووٹ لیکرکامیاب ہوئے  اور ان کے مقابلے ن لیگ کے ملک احمد51478 ووٹ لیکردوسرے نمبرپررہے۔

پی پی  281لیہ


پی پی  281لیہ سے آزاد امیدوارشعیب امیر38353ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے محمدطاہر 34870ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 57نارووال


پی پی 57نارووال سے ن لیگ کے خواجہ محمد وسیم 52 ہزار 272 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ، انڈیپنڈنٹ امیدوار رانا لعل بادشاہ 26 ہزار 456 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 07راولپنڈی


پی پی 07 راولپنڈی سے انڈیپنڈنٹ امیدوارمحمد شبیر اعوان 72892 ووٹ لیکر میدان مار لیا جبکہ مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد 66338ووٹ لے سکے۔

پی پی 283لیہ


پی پی 283 لیہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار غلام اصغرخان56ہزار 985 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ ن لیگ کے مہر اعجاز احمد 52 ہزار 161 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 11راولپنڈی


پی پی 11راولپنڈی سے ن لیگ کے عمران الیاس 27657 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارچوہدری محمد نذیر 16594ووٹ لیکر ہار گئے۔

پی پی 87میانوالی


غیرحتمی نتیجے کے مطابق پی پی 87میانوالی سے انڈیپنڈنٹ امیدواراحمدخان107202ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار سجاد احمد ملک 15 ہزار 691 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 190 اوکاڑہ


پی پی 190 اوکاڑہ سے ن لیگ کے یاور زمان 63 ہزار 899 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار مہر عبد الستار52600 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 192اوکاڑہ


پی پی 192اوکاڑہ سے ن لیگ کے غلام رضا 64174ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارحماد اسلم 57327ووٹ لے سکے۔

پی پی 09راولپنڈی


سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 09راولپنڈی مسلم لیگ ن کے شوکت راجہ 50560ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ پیپلزپارٹی چوہدری سرفراز 43 ہزار 525 ووٹ لے سکے۔

پی پی 141شیخوپورہ


پی پی 141شیخوپورہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار طیب راشد61409ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے اور ن لیگ کے امجد لطیف 38612 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 5 اٹک


سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 5اٹک سے ن لیگ کےملک اعتبار خان 46665ووٹ لےکر کامیاب رہے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارملک جمشیدالطاف 43620 ووٹ لیکر ہار گئے۔

پی پی 111فیصل آباد


پی پی 111فیصل آباد سے انڈیپنڈنٹ امیدوار بشارت علی 45 ہزار 575ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے فقیر حسین 36ہزار 349 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 72 سرگودھا


پی پی 72سرگودھا سے ن لیگ کے منصور اعظم 50 ہزار 408 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار چوہدری سہیل اختر 41ہزار 636ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 221 ملتان


پی پی 221 ملتان سے پی پی پی کے میاں کامران 43 ہزار 117ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے اور ان کے مقابلے انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد عامر عباس 32882 ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

پی پی 94بھکر


پی پی 94بھکر سے آزاد امیدوارتیمور علی خان 47879ووٹ لیکر میدان مار لیا جبکہ آزادامیدوار امتیاز احمد 47080 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 272 مظفر گڑھ


پی پی 272 مظفر گڑھ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار رانا عبدالمنان33453ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے سید باسط سلطان 29 ہزار 934ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 163


پی پی 163 سے ن لیگ کے عمران جاوید 23 ہزار 120 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار عظیم اللہ خان 21 ہزار 778 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 149 لاہور


غیرحتمی نتیجے کے مطابق پی پی 149لاہورسےآئی پی پی کےعبدالعلیم خان 51756ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارذیشان رشید 47998 ووٹ لیکر ہار گئے۔

پی پی 92 بھکر


غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 92 بھکر سےآزادامیدوار عامرعنایت41084ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدواررفیق احمد خان 32 ہزار 941ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

پی پی 166 لاہور


غیرحتمی نتیجے کے مطابق پی پی 166 لاہور سے ن لیگ کے محمدانس32270ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار خالد محمود 30 ہزار 611 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 170 لاہور


پی پی 170 لاہور سے انڈیپنڈنٹ امیدوار ہارون اکبر64 ہزار 143ووٹ لیکرکامیاب ہوئے ن لیگ کے رانا احسن شرافت40 ہزار . 661ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 68 گوجرانوالہ


غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پی پی 68 گوجرانوالہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوارمحمدارقم خان 43615ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد اقبال 40311ووٹ لے سکے۔

پی پی 90بھکر


سرکاری نتیجہ کے مطابق پی پی 90 بھکر سےانڈیپنڈنٹ امیدوارعرفان اللہ خان نیازی 43957ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار احمد نواز خان 43 ہزار 692 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 164لاہور


غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پی پی 164لاہورسےشہبازشریف 27099ووٹ لیکرجیت گئے جبکہ شہباز شریف کے مقابلے انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد یوسف 25919ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 220ملتان


پی پی 220ملتان سے پیپلزپارٹی کے محمد اقبال 42 ہزار 433 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کےرائےمنصب علی 33272ووٹ لے سکے۔

پی پی 70گوجرانوالہ


پی پی 70گوجرانوالہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوارتشکل عباس 37709ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ ن لیگ کےامان اللہ وڑائچ 28 ہزار 874ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 236وہاڑی


غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پی پی 236وہاڑی سے انڈیپنڈنٹ امیدوارعلی رضاخاکوانی 61415 ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ مسلم لیگ ن کے آصف سعید 54ہزار 211 ووٹ لے سکے۔

پی پی 61گوجرانوالہ


پی پی 61گوجرانوالہ سےن لیگ کےعمران خالدبٹ 34981ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار رضوان اللہ بٹ 27413ووٹ حاصل کرسکے۔

پی پی 167لاہور


پی پی 167لاہور سے ن لیگ کے عرفان شفیع 23 ہزار 248ووٹ لیکر کامیاب ہوئے اور انڈیپنڈنٹ امیدوارعماربشیر 21169ووٹ لیکر دوسرےنمبر پر رہے۔

پی پی 3اٹک


سرکاری نتیجہ کے مطابق پی پی 3اٹک سے انڈیپنڈنٹ امیدوارسیداعجاز الحسن 36897ووٹ لیکر کامیاب ہوئے اور مسلم لیگ ن کےحمیداکبر 31857 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی124ٹوبہ ٹیک سنگھ


پی پی124ٹوبہ ٹیک سنگھ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار سونیاعلی رضا 62 ہزار 062 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے اور ن لیگ کے سید قطب علی شاہ 55 ہزار 930 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی224ملتان


پی پی224ملتان سےن لیگ کےملک لعل محمد44264ووٹ لیکرکامیاب ہوئے اور آزادامیدوارمحمدعباس بخاری28433ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔

پی پی185 


پی پی 185 سے ن لیگ کے جاوید علاؤ الدین 52 ہزار 106ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد جاوید 46290 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 146 لاہور


پی پی 146 لاہور سے ن لیگ کےغزالی سلیم30587ووٹ لیکر کامیاب ہوئے اور انڈیپنڈنٹ امیدوار جنید رزاق 28 ہزار 515ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 168 لاہور


پی پی168لاہور سے ن لیگ کے فیصل ایوب32ہزار 727 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار ملک ندیم 27 ہزار 577ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 157 لاہور


پی پی157لاہورسے انڈیپنڈنٹ امیدوار حافظ فرحت 45036ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ ن لیگ کے نصیر احمد 27ہزار 039 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی259رحیم یارخان


پی پی259رحیم یارخان سےانڈیپنڈنٹ امیدوارفیصل جمیل53018ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے ، آزاد امیدوارمیاں شفیع 20ہزار 824 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی257رحیم یارخان


پی پی257رحیم یارخان سےن لیگ کےمحموداحمد39968ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ پی پی پی کے محمد اسلام اسلم 27 ہزار 560 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 148لاہور


پی پی 148 لاہورسے ن لیگ کےمجتبیٰ شجاع 37998ووٹ لیکر کامیاب رہے ، انڈیپنڈنٹ امیدوار صبا دیوان 31ہزار 560 ووٹ حاصل کر سکیں۔

پی پی 86 میانوالی


پی پی 86میانوالی سے انڈیپنڈنٹ امیدوارامین اللہ خان 85318ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار عادل عبداللہ 19794 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 59 گوجرانوالہ


پی پی 59 گوجرانوالہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوارمحمد ناصر چیمہ 38ہزار 395 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے بلاول فاروق 31473ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 150 لاہور


پی پی150لاہورسے ن لیگ کےعمران نذیر34956ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارعبدالکریم خان 30 ہزار 314 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 64گوجرانوالہ


پی پی 64گوجرانوالہ سےن لیگ کےعمرفاروق 33713ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارچوہدری محمد علی نے 28460ووٹ لئے۔

پی پی 95 چنیوٹ


پی پی 95 چنیوٹ سے ن لیگ کے محمد الیاس36717ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار شوکت علی 29ہزار 588ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 188 اوکاڑہ


پی پی 188 اوکاڑہ سے ن لیگ کے نورالامین وٹو 46 ہزار 560ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارسردپارعلی حیدر13709 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی201ساہیوال


پی پی201ساہیوال سے ن لیگ کے نویداسلم40885ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ پی پی201ساہیوال سےانڈیپنڈنٹ امیدوار محمد یار39400 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 133ننکانہ صاحب


پی پی 133ننکانہ صاحب سے انڈیپنڈنٹ امیدوارمحمد عاطف 45637ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبلہ مسلم لیگ(ن)کے رانا محمد ارشد 42050ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی152لاہور


پی پی152لاہور سے ن لیگ کے ملک محمدوحید34664ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار نعمان مجید29676ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔

پی پی152لاہور


پی پی 150 لاہور سے ن لیگ کے خواجہ عمران 34 ہزار 956 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارعبدالکریم 30 ہزار 314 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 150 لاہور


پی پی 200 ساہیوال ن لیگ کےارشدملک48871ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدواراحمدعلی37757ووٹ لیکر دوسرےنمبر پررہے۔

پی پی 32 گجرات


پی پی 32 گجرات سے ق لیگ کےچوہدری سالک حسین55615 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار پرویز الہٰی 44713 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 31 گجرات


پی پی 31 گجرات سے ق لیگ کے شافع حسین64 ہزار 132 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ، انڈیپنڈنٹ امیدوار مدثر رضا48 ہزار 311ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 172 لاہور


پی پی 172 لاہور سے انڈیپنڈنٹ امیدوارمصباح واجد31378ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ ن لیگ کے رانا مشہود 28 ہزار 647ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 136شیخوپورہ


غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 136شیخوپورہ سے ن لیگ کے حسان ریاض 52145 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے اور انڈیپنڈنٹ امیدوارعمر آفتاب38538ووٹ کےساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 23تلہ گنگ


پی پی 23تلہ گنگ سےمسلم لیگ ن کےشہریارملک 86120ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ اس کے مقابلے انڈیپنڈنٹ امیدوارسلطان سرخرواعوان 75 ہزار 036 ووٹ لے سکے۔

پی پی 204ساہیوال


پی پی 204ساہیوال سےانڈیپنڈنٹ امیدوارغلام سرور60438ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار عادل سعید 33722 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 184قصور


غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پی پی 184قصور سےن لیگ کے رانامحمداقبال 44365 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آزادامیدواررانامحمداسلم خان 29697 ووٹ حاصل کئے۔

پی پی 187 اوکاڑہ کا مکمل نتیجہ


مکمل غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی187اوکاڑہ سےن لیگ کے افتخارحسین45430ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارفیاض قاسم 27771 ووٹ حاصل کرسکے۔

پی پی153لاہور کا مکمل غیرحتمی نتیجہ


مکمل غیرحتمی نتیجے کے مطابق پی پی 153 لاہور سے ن لیگ کےسلمان رفیق 35232 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارمیاں اویس انجم33027ووٹ حاصل کرسکے۔

پی پی 253 بہاولپور کا مکمل نتیجہ


پنجاب اسمبلی کے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اصغر جوئیہ نے پی پی 253بہاولپور میں کامیابی حاصل کرلی۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق اصغرجوئیہ نے 40461ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مد مقابل ن لیگ کے ظہیراقبال نے23490ووٹ حاصل کیے۔

پی پی 32 


آزاد امیدوار قیصرہ الہی 12172 ووٹ لے کر آگے

پی ایم ایل (ق) کے چوہدری سالک حسین 2275 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 34 


آزاد امیدوار ثمرہ الٰہی 2763 ووٹ لے کر آگے

ٹی ایل پی کے چوہدری فرخ عمران 1270 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 39 


مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد عون 12795 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار قمر جاوید 11734 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 41 


آزاد امیدوار بسمہ چوہدری 4560 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سید طارق یعقوب 2204 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 43 منڈی بہالدین

(ن) لیگ کے اختر عباس 45566 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار محمد نواز 37887 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 54 


آزادا میدوار جاوید مختار 795 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار اویس قاسم 457 ووٹ لے کر پیچھے

مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال 318 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر

پی پی 95 


مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد الیاس 2773 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار محمد عمران علی 1815 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 104


مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عارف محمود گل 3528 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار محمد فاروق ارشد 2792 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 105 


آزاد امیدوار عادل پرویز گجر 3791 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے راؤ کاشف رحیم 3270 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 112 


آزاد امیدوار اسد محمود 540 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے اسرار احمد خان 347 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 137 


آزاد امیدوار خرم اعجاز 2512 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد ارشد 1188 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 147 


مسلم لیگ(ن) کے حمزہ شہباز 4958 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار خان مدنی 2486 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 149 


آئی پی پی کے علیم خان 4132 ووٹ لے کر آگے ہیں، آزاد امیدوار ذیشان 1819 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی151 کا مکمل نتیجہ


پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی151 سے مسلم لیگ(ن) کے سہیل شوکت 34436ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ان کے مد مقابل آزاد امیدوار حماد علی نے13530ووٹ حاصل کیے۔

پی پی 156 


مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد یاسین 2406 ووٹ لے کر آگے ہیں آزاد امیدوار علی امتیاز 2355 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

پی پی 159 لاہور : مریم نواز کامیاب


maryam

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 159لاہورسے مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز 23598ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔

غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میرشرافت علی نے21491 ووٹ حاصل کیے۔

پی پی 185  


مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جاوید علاؤالدین 8307 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار مہر جاوید 6328 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 194 


مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری جاوید 2559 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار مہر معین چشتی 2407 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 196 


آزاد امیدوار محمد نعیم 410 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے فرخ جاوید 376 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 202 


مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ریاض 13714 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار وحید اصغر 12946 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 203: (مکمل غیر سرکاری نتیجہ)


آزاد امیدوار رائے مرتضیٰ نے 62468 ووٹ لیے

(ن) لیگ کے حنیف جٹ نے 47231 ووٹ لیے

پی پی 204 


آزاد امیدوار غلام سرور 45130 ووٹ لے کر آگے

آئی پی پی کے ملک فلک شیر 34241 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 221  


مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا سلیم 13403 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار عمران پرویز 8911 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 222 


آزاد امیدوار ایاز بودلہ 10777 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اعجاز احمد 8201 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 226 


آزاد امیدوار رضی اللہ 65343 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد جوئیہ 60133 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 231 


آزاد امیدوار خالد نثار ڈوگر 28467 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے خالد محمود 16406 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

پی پی 241 


مسلم لیگ ضیا کے امیدوار غلام مرتضیٰ 58399 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مظہر اقبال 35130 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 294 راجن پور: 

آزاد امیدوار عاطف علی کو 30528 ووٹ ملے

پی پی 246: 

آزاد امیدوار فرزانہ خلیل 68699 ووٹ لیکر کامیاب

(ن) لیگ کے چوہدری افضل گل 56707 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

پی پی 213:

پیپلز پارٹی کے حیدر گیلانی 42404 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار حارث جاوید کو 33345ووٹ ملے،غیرحتمی نتیجہ

(ن) لیگ کے پرویز اقبال 43648 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار عاطف علی کو 30528 ووٹ ملے

پی پی 246: 

آزاد امیدوار فرزانہ خلیل 68699 ووٹ لیکر کامیاب

(ن) لیگ کے چوہدری افضل گل 56707 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

پی پی 213:

پیپلز پارٹی کے حیدر گیلانی 42404 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امیدوار حارث جاوید کو 33345 ووٹ ملے

پی پی 214:

آزاد امیدوار وسیم خان 44943 ووٹ لیکر کامیاب

(ن) لیگ کے شہزاد مقبول 26009 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں