جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

کراچی سمیت ملک بھر کیلیے بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی ہے۔

نوتیفکیشن کے مطابق صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل، مئی اور جون میں کی جائیں گی۔

بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا، صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں