تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

جوروٹ نے انگلینڈ کو فتح دلا دی

کپتانی سے سبکدوش ہونے والے جوروٹ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی سے ہمکنار کر دیا۔

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو لارڈز ٹیسٹ میں پانچ وکٹوں سےشکست دے دی۔ پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے شاندار کم بیک کیا۔

نیوزی لینڈ کےدو سوستتر رنز کےتعاقب میں انگلینڈ کے چار کھلاڑی انہتر رنز پرآوٹ ہوئے تو تجربہ کار جوروٹ نے ٹیسٹ کیریئر کی چھبیسویں سنچری بنا کر انگلینڈ کو جیت دلوائی۔

Image

انگلینڈ نے ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پرحاصل کر کے تین ٹیسٹ میچوں کی سیزیز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

سنچری کے ساتھ روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔

Comments

- Advertisement -