اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

بین اسٹوکس کی جگہ انگلینڈ نے ‘خفیہ ہتھیار’ چن لیا

اشتہار

حیرت انگیز

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولرز کے سامنے ناکام ہونے والے بین اسٹوکس نے ذاتی وجوہات کی بنا پر بقیہ سیریز سے دستبرداری کا اعلان کیا اور متبادل کے طور پر اولی رابنسن کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

England Men name squad for second Pakistan Test

انگلینڈ نے سسکس کے فاسٹ بولر رابنسن کو خصوصی طور پر بلایا اور بائیو سکیور شامل کیا۔ رابنسن کاؤنٹی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں اور ان کی موجودگی سے ٹیم کا پیس اٹیک مزید مضبوط ہو گیا ہے۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے روٹ کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں اینڈرسن، براڈ، بیس،برنس، آرچر، بٹلر،کرالے، کوران، پاپ، رابنسن،سبلی، ووکس اور ووڈ شامل ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں