تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر...

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...

امریکا اور یورپ میں برفباری، 60 سے زائد افراد ہلاک

روم / برلن/ واشنگٹن: امریکا اور یورپ میں جم کے برفباری کا ہو رہی ہے، مختلف حادثات میں ساٹھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ، امریکا میں سیلاب اور برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے۔

e1
e2

یورپ اور امریکا میں سردی کا راج برقرار ہے ، شدید برفباری نے متعدد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جھیلیں جم گئیں ، درختوں پر سفیدی چھا گئی ۔۔ بلند و بالا پہاڑ وں نے برف کی دوشالا اوڑھ لی ہے، سربیا، بلغاریہ اور رومانیہ میں منفی درجہ حرارت اور خون جما دینے والی ٹھنڈ تارکین وطن کے لیے عذاب بن گئی ہے۔

w1

e3
as

یونان کا جزیرہ شدید برفباری سے جم گیا ، جزیرے پر پھنسے لوگون کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

g

برطانیہ میں بھی سردی کی لہر جاری جاری ہے، برفباری کے باعث ہائی ویز بلاک ہوگئے اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

12

 

دوسری جانب امریکا میں شدید برفباری سے مغربی ریاستوں میں سردی بڑھ گئی، سڑکیں برف سے ڈھک گئیں اور متعدد گاڑیاں پھنس گئیں، امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شدید بارشیں اور سیلاب کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔

11

جاپان کے شہر سپورو میں شدید برفباری کے باعث درجہ حرارت منفی آٹھ ڈگری پہنچ گیا ۔

بوسنیا میں درجہ حرارت منفی27 درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں جبکہ یورپی ممالک میں سردی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 65ہوگئی ہے جبکہ سائیبریا میں پارہ منفی 12 ہے جہاں 6افراد ہلاک ہوئے۔

se

Comments

- Advertisement -