منگل, مئی 13, 2025
اشتہار

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا پاکستان سےتبادلہ

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا پاکستان سےتبادلہ کر دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق کرسچن ٹرنر کو لندن میں سینئر سفارتی عہدے پر تعینات کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانوی سیکریٹری خارجہ نے کرسچن ٹرنرکوفارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس میں تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔

کرسچن ٹرنر کو ڈائریکٹر جنرل جیو پولیٹیکل کے طور پر تعینات کرنے کیا گیا ہے یہ انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ کے مساوی عہدہ ہے۔

کرسچن ٹرنرپاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں وہ اس عہدے پر دسمبر 2019 سے فائز ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں