جمعرات, فروری 13, 2025
اشتہار

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نثارکھوڑو فارغ

اشتہار

حیرت انگیز

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال جب کہ پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو فارغ ہو گئے۔

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا۔ فیصل واوڈا سندھ کی نشست پر سینیٹر منتخب ہونے کا 10مارچ 2021 کا نو ٹیفکیشن بحال کر دیا گیا ہے۔

فیصل واوڈا بحالی کے بعد عدالتی فیصلے کے مطابق سینیٹ سے استعفیٰ دے سکیں گے۔

الیکشن کمیشن نے نثارکھوڑو کی سینیٹ کی نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے بعد نشست پر انتخاب کرایا جائے گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں