جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

عمرہ پر جا رہا ہوں، وطن عزیز کیلیے دعا کروں گا، فیصل واوڈا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے آبائی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اللہ کریم نے ایک بار پھر مجھے اپنے گھر کی زیارت کا موقع دیا ہے۔

فیصل واوڈا نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے لکھا کہ عمرہ ادائیگی کے لیے روانہ ہو رہا ہوں، اللہ کی بارگاہ میں وطن عزیز کی خوشحالی کے لیے دعا کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ وطن کی سلامتی اور سیلاب زدگان کی آسانی کے وسیلے کی دعا کروں گا، پروردگار پاکستان پر اپنا خصوصی رحم اور کرم فرمائے، آمین۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں