پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ سارہ خان کی اپنے شوہر و گلوکار فلک شبیر کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
فلک شبیر نے سارہ خان کے ہمراہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ اپ انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ نے بلیک رنگ میں خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ گلوکار فلک شبیر 3 پیس سوٹ میں ہیں۔
View this post on Instagram
اس کے علاوہ اداکارہ سارہ خان نے بھی انسٹاگرام ہر تصاویر شیئر کی ہے، انہوں نے کیپشن میں ’ بی ہائینڈ دا سین‘ لکھا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کو لاکھوں مداحوں کی طرف سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے ساتھ ہی تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔