تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

یواے ای، ترکی اور برطانیہ کیلیے کرایوں میں اضافہ

پاکستان سے متحدہ عرب امارات، ترکی اور برطانیہ کے لیے ایئرٹکٹ کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق مختلف ایئرلائنز نے لاہور سے دبئی، شارجہ، دوحہ، استنبول اور لندن کےکرایوں اضافہ کر دیا ہے ‏جس سے مسافروں کے سفری اخراجات مزید بڑھ گئے ہیں۔

ٹریول ایجنٹس کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو اور ورلڈٹی 20کے باعث مسافروں میں اضافہ ہوا جس کو مدنظر رکھتے ‏ہوئے ایئرلائنز نے کرایے بڑھا دیے ہیں۔ ‏

ٹریول ایجنٹس کے مطابق لاہور سے یو ای اے جانےکیلئے15نومبر تک کی ٹکٹیں فروخت ہو رہی ہیں اور عالمی ‏ایونٹس کی وجہ سے مسافروں کا رش بڑھتا جا رہا ہے۔

دوسری جانب قائمہ کمیٹی سول ایوی ایشن نےفلائٹس پرپابندی کانوٹس لےلیا ہے۔ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ‏پاکستان کی جانب سےفلائٹس پرتاحال پابندی برقرارہے این سی اوسی کےمطابق فلائٹس پرپابندی کاحکم جاری ‏نہیں کیا کہا جا رہا ہے فلائٹس پرسی اےاےنےپابندی عائدکررکھی ہے فلائٹس پرپابندی کےباعث لوگوں کو ‏مشکلات ہیں۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں