کراچی: پاکستان فیشن ویک کا دو روزہ میلہ اختتام پذیرہوگیا‘ فیشن پاکستان ویک میں ماڈلز نے مختلف ڈیزائنرز کے ملبوسات نمائش کے لیے پیش کئے گئے۔
Ooo Boy!#ImranAbbas #HumayunAlamgir #Ayaash #FPW17 pic.twitter.com/PCc3APdjyY
— Behtareen.pk (@Behtareenpk) February 22, 2017
تفصیلات کے مطابق پاکستان فیشن ویک سمر 2017 کا میلہ دو روز سجنے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچ گیا. فیشن ویک میں موسمِ بہار اور موسمِ گرما کے ملبوسات متعارف کرائے گئے۔
#NoorKhan and #AsimAzhar walk the ramp for #HumaAdnan at #FPW17 pic.twitter.com/gmIWpf5RDs
— EshaDar (@EshaDar9) February 23, 2017
فیشن پاکستان ویک میں دس سال کا جشن مناتے ہوئے معروف ڈیزائنرز کے ملبوسات پیش کئے، جنہیں معروف ماڈلز نے خوبصورت انداز میں پیش کیا۔
ہلی بار مسلمان خواتین کے لیے فیشن شو کا انعقاد
فیشن پاکستان کونسل کے بانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دس سال سے ہم سال میں 2 مرتبہ یہ میلہ سجا رہے ہیں اور اس کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے۔
Such beautiful whites by #DeepakPerwani at #FPW17 pic.twitter.com/5D2dvr4jRM
— Sesh♡ (@Oh_My_Mascara) February 23, 2017
شو کے آخری روز معروف ڈیزائنر نے مردوں کے ملبوسات نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ پیش کئے جنہیں بے حد پسند کیا گیا، جن میں بنٹو کاظمی، شامیل انصاری، ایچ ایس وائی، عمر سعید، ثناء سفیناز، امیر عدنان، دیپک پروانی، نومی انصاری اور ماہین خان نے اپنے تیار کردہ ملبوسات شامل تھے۔