اتوار, جون 15, 2025
اشتہار

سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

اشتہار

حیرت انگیز

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق عالمی سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو فور میں خرابی سامنے آئی ہے جو پاکستان کو ملانے والی سات کیبلز میں سے ایک ہے۔

خرابی سے پیک آورز میں انٹرنیٹ سروس سست ہوسکتی ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹیمز فالٹ کا تعین کرکے اسے دور کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں