جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

فواد چوہدری نے تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافے کی نوید سنا دی

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں پندرہ فیصد مزید اضافے کی نوید سنا دی۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملکی معیشت و ترقی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں معیشت اپنے پاؤں پر کھری ہورہی ہے، ایک سال میں آمدنیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنارہے ہیں اور تمام اقدامات اسی منشور کو سامنے رکھ کر کیے جارہے ہیں۔

- Advertisement -

انہوں نے عوام کو صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں پندرہ فیصد مزید اضافے کی خوشخبری بھی سنا دی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں