تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ایف بی آئی کا خطرناک ملزم سے مقابلہ، 2 اہلکار اور حملہ آور ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایف بی آئی کی کارروائی کے دوران ملزم کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی ٹیم نے عدالتی وارنٹ پر علی الصبح واٹر ٹیرس اپارٹمنٹ میں چھاپا مارا تو اس دوران ملزم نے فائرنگ کر دی۔

خطرناک ملزم اور اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور بھی مارا گیا۔

Two FBI agents shot dead and three others injured while serving child  exploitation warrant | The Independent

ایف بی آئی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ٹیم چھاپے کے لیے پہینچی تو اندر چھپے ملزم نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ ٹیم نے بچوں پر تشدد کے جرائم میں ایف بی آئی کو سرچ وارنٹ جاری کیے تھے۔

2 FBI agents killed, others injured while serving warrant in South Florida  child exploitation case

جائے وقوعہ پر پولیس اور سیکورٹی فورسز کو تعینات کر کے اطراف کے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور زخمیوں کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔

2 FBI agents killed, 3 hurt in shooting while serving warrant in Florida -  6abc Philadelphia

Comments

- Advertisement -