تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

مونس الہٰی کے کاروباری ہیڈآفس پر ایف بی آر کا چھاپہ

لاہور: سابق وزیر مونس الہٰی کے کاروباری ہیڈآفس پر ایف بی آر نے چھاپہ مارا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف بی آر کی ٹیم نے ہیڈآفس سےکمپیوٹرز و دیگر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے،

سابق وزیر کی لیگل ٹیم نے ایف بی آر کو عدالتی حکم دکھانےکا مطالبہ کیا۔ وکیل عامر سعیدراں نے کہا کہ ایف بی آر ٹیم سے مکمل تعاون کریں گے پہلے قانونی تقاضےمکمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کی ٹیم کو متعلقہ دستاویزات فراہم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر ٹیم نےکمپنی کے قصور فارم سے تمام ڈیٹا، کمپیوٹر کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ ایف بی آر نے 11 کمپیوٹرز، 2 کمپیوٹر سرورز اور درجنوں فائلیں قبضےمیں لےلی ہیں۔

Comments

- Advertisement -