تازہ ترین

ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی فوجی پریڈ ملتوی کردی گئی

اسلام آباد: ایوان صدر میں آج ہونے والی یوم...

یوم پاکستان آج ملک بھر میں ملّی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے...

ملک میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر...

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے...

فیڈرل بورڈ: انٹر امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹر کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق امتحانات 14 جون تا 8 جولائی تک جاری رہیں گے۔

شدید گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے امتحانات کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ 18 جون، 28، 29 اور 30 جون کو ہونے والے امتحانات صبح اور دوپہر کے اوقات میں ہوں گے۔

البتہ باقی ایام میں ہونے والے تمام پرچے صبح 8 تا 11 بجے لیے جائیں گے۔ سیکنڈ شفٹ میں ہونے والے پرچے 2 تا 5 بجے تک ہوں گے۔

Comments