کورونا میں کرکٹرز کی محنت بھی ڈبل ہوگئی۔ پہلے ون ڈے میں آسٹریلوی کھلاڑی مچل مارش کو گیند ڈھونڈنے کیلئے گراؤنڈ کی پارکنگ میں جانا پڑگیا۔
کمنز کی گیند پر بلنگز نے چھکا مارا تو گیند پارکنگ میں چلی گئی جسے لینے کے لیے مچل مارش کو اسٹیڈیم سے باہر پارکنگ میں جانا پڑا۔
Ball is in… parking lot.
Would you like to play again? #ENGvAUS pic.twitter.com/NyvYSzUPfu
— cricket.com.au (@cricketcomau) September 11, 2020
کورونا ایس او پیز کے تحت اسٹیڈز اور گراؤنڈ سے باہر جانے والی گیند کو فیلڈر ہی لاسکتا ہے۔
خالی اسٹیڈیم میں باؤنڈری سے باہر گیند جانے پر فیلڈر کو ہی لانی پڑتی ہے، انہیں گراؤنڈ اسٹاف یا بوائز کی مدد حاصل نہیں ہوتی۔