ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

دس سیکنڈز میں تصویر میں موجود فرق تلاش کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی تصویر کی ہوتی ہے جس میں فرق کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

- Advertisement -

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں آپ کو ایک کارٹون بلی نظر آرہی ہے۔

اگر آپ تصویر میں چھُپے فرق کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

اس دلچسپ پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

تصویر میں درست جواب آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں