تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔

Image

کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 106 رنز بنائے۔ ڈیبیو کرنے والی پاکستان کی طوبیٰ حسن نے 3وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بسمہ معروف نے 28 اور ندا ڈار نے 36 رنز بنائے۔

پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Comments

- Advertisement -